گھی اور تیل کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آ گئی

گھی اور کوکنگ آئل

کراچی ، گراں فروشوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے نام پر سرکاری نرخ سے زائد قیمتوں پر اشیائے خورد و نوش فروخت کرنا شروع کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق دودھ، گوشت مرغی اور سبزیاں من مانی قیمت پر فروخت کی جا رہی ہیں ، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف كریک ڈاؤن اور اجناس کا غیر قانونی اسٹاک  برآمد کیے جانے کے باوجود کراچی میں آٹا دال چینی مہنگے داموں فروخت کیے جارہے ہیں۔

انٹر بینک میں ڈالرمزیدسستاہوگیا

چکی آٹا 170، فائن آٹا 160، چینی 170، چنے کی دال 240، سفید چنا 400، کوکنگ آئل 530، گھی 500 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔


متعلقہ خبریں