انگلینڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

England-Cricket-Team

انگلینڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا


آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے بھی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ، سلیکشن کمیٹی کا غیر رسمی اجلاس ، مختلف کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورت مکمل

تفصیلات کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا۔

انگلش کرکٹ ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں معین علی ، جونی بیئراسٹو، ہیری بروک اور سیم کُرن شامل ہیں۔

افغانستان نےورلڈکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

لیام لیونگسٹن، ڈیوڈ ملان ،عادل رشید، جو روٹ ،بین اسٹوکس، کرس ووکس ، مارک ووڈ ، گس اٹکنسن، ریسی ٹوپلے اور ڈیوڈ ویلی بھی انگلینڈ کے ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ ہونگے۔


متعلقہ خبریں