شمالی وزیرستان میں گاڑی بارودی سرنگ سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے جہانگیر بازار میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگوں کا دھماکہ، بچیاں جاں بحق
دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔