کین ولیم سن ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل ہونگے: کیوی کوچ

kane williamson

پاکستان کے ہاتھوں شکست کیوی کپتان بھی بول پڑے


نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری سٹیڈ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ کین ولیم سن کو ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں گیری سٹیڈ نے کہا کہ ولیم سن کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ کے 15 رکنی سکواڈ کا حصہ بنایا جائے گا۔

ایشیا کپ سپر 4 مرحلہ: پاک بھارت میچ ہر صورت کروانے کا فیصلہ

انہوں نے کہا کہ کین ولیم سن کافی حد تک صحت یاب ہوچکے ہیں، وہ انجری سے مکمل صحت یابی کے لیے ری ہیب کر رہے ہیں۔

گیری سٹیڈ نے مزید کہا کہ کین ولیمسن کی پہلے میچ میں شرکت کی گارنٹی نہیں ہے، ورلڈ کپ میں کھیلنے کی پوزیشن میں آنے کے لیے کافی خوشی ہے۔

 ایشیا کپ ، رویندرا جڈیجا کامیاب ترین بھارتی بولر بن گئے

یاد رہے کین ولیمسن آئی پی ایل کے دوران انجری کا شکار ہوگئے تھے۔


متعلقہ خبریں