سرفراز احمد بھی مہنگی بجلی سے پریشان ہوگئے

sarfraz ahmad

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کرکٹر سرفراز احمد بھی مہنگی بجلی سے پریشان، عوام کو ریلیف دیا جائے۔

پاکستان اور جنوبی ویمن کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں سرفراز احمد نے شرکت کی اس موقع پر انہوں ںے مہنگی بجلی پر پریشانی کا اظہار کر دیا۔

شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف کی بولنگ پر شعیب اختر کا دلچسپ تبصرہ

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ سولر انرجی استعمال کرنے کے باوجود بجلی کا بل بہت زیادہ آ رہا ہے، میری گزارش ہے کہ ہم پر کچھ رحم کریں، عوام کو ریلیف دیا جائے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ بجلی کا بل بہت زیادہ آرہا ہے درخواست ہے کہ ہم پر کچھ رحم کریں۔


متعلقہ خبریں