ای پاسپورٹ کی سہولت کا آغازہو گیا، آن لائن تجدید کروائی جا سکے گی

پاسپورٹس

محکمہ پاسپورٹ نے سہولیات کی فراہمی کے ضمن میں پاسپورت کی تجدید کے لئے آن لائن پاسپورٹ اجراء کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔

ای پاسپورٹ پروگرام کے تحت پہلا پاسپورٹ لاہور کے رہائشی شاہد سلیم کی درخواست پران کے حوالے کیا گیا، شاہد سلیم نے پاسپورٹ کی 10سالہ تجدید کے لئے آن لائن درخواست کی تھی۔

سعودی عرب، 12 ممالک کے پاسپورٹ پر ویزا سٹیکر ختم کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز

ترجمان کے مطابق پراسیس کے بعد پرنٹ شدہ پاسپورٹ لاہور پاسپورٹ آفس سے جاری کیا گیا، 20جولائی سے آن لائن تجدید کے آغااز سے اب تک 1128 آن لائن درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔


متعلقہ خبریں