وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا

موسم گرما کی چھٹیاں 5 جون سے یکم اگست تک ہوں گی، نوٹیفکیشن

خیبرپختونخوا کے سکولوں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

میدانی اضلاع میں پرائمری اسکولوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 اگست تک ہونگی، اعلامیہ جاری

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے چھٹیوں کا اعلان

وزیر تعلیم پنجاب نے اسکولوں کے اوقات کار میں بھی کمی کر دی

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 4 سالہ ایل ایل بی پروگرام کی منظوری دیدی

نیشنل کریکولم ریویو کمیٹی برائے قانون کا تین روزہ جامع اجلاس،بیچلر آف لاز کے نصاب کو زیر غور لایا گیا

راولپنڈی میں منسوخ کئے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاری

ایجوکیشن بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز اور میٹرک کے پریکٹیکل ملتوی کیے تھے

خیبر پختونخوا،سرکاری نصاب کی مفت کتابیں اسکولوں سے غائب،مارکیٹ میں فروخت ہونے لگیں

سرکاری اسکولوں کے اہلکار ہی کتابیں مارکیٹ لاکر فروخت کرتے ہیں، دکانداروں کا الزام

خیبر پختونخوا میں کم تعلیمی شرح والے اضلاع میں تعلیمی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ

اس وقت صوبے میں اسکولوں سے باہر بچوں کی شرح تشویشناک ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پنجاب بھر میں کل سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے

انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات بھی کل سے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری

لاہور سمیت پنجاب بھر کےاسکولوں میں 11مئی تک چھٹیوں کا اعلان

پیر سے تعلیمی اداروں میں دوبارہ تدریسی عمل کا آغاز ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز