انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 55 پیسے کا ہو گیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک کمی

برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت میں 4.6 جبکہ امریکی تیل کی قیمت میں 4.9 فیصد کمی

زرمبادلہ کے ذخائر میں پھر کمی

مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب 53 کروڑ 55 لاکھ ڈالرز ہو گئے۔

امریکی خام تیل کی قیمت ایک دن میں 4 فیصد سے زائد گر گئی

قیمت میں 4.67 فیصد کمی سے 73.08 ڈالر فی بیرل تک آگئی

موٹر سائیکل اور تھری ویلر ز کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 10 فیصد کمی

مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں موٹر سائیکلز اور تھری ویلرز کے 3لاکھ 70ہزار 966 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی

حکومت کا جنوری 2024 میں گیس کی قیمتیں پھر بڑھانے کا عندیہ

پاکستانی معیشت میں بہتری آئی ہےاور اس میں مزید بہتری کیلئے بہت کام کی ضرورت ہے، نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر

خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کی پیداوار میں اضافہ

پہلی سہ ماہی میں ملک میں 1 5 4 , 8 8 9 میٹرک ٹن خوردنی تیل کی پیداوارریکارڈ کی گئی

ڈالر کے بعد دیگر کرنسیاں بھی سستی ہوگئیں

امریکی کرنسی کی قیمت 288 روپے 14 پیسے سے کم ہو کر 287 روپے 38 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

سونا 500 روپے سستا ، فی تولہ 2 لاکھ ، 14 ہزار 300 کا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1986 ڈالر ہو گئی

ڈالر 1.64 روپے سستا ، قیمت 286.50 ہو گئی

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز ، انڈیکس 57 ہزار ، 150 کی سطح پر پہنچ گیا

ٹاپ اسٹوریز