انٹربینک میں ڈالر88پیسے مہنگا

امریکی کرنسی کا ریٹ 288 روپے50 پیسے کی سطح پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد کی کمی ریکارڈ

مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 7719000 ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈکی گئیں

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 600 روپے ہو گئی

اب سال میں ایک بار نہیں، تین بار کپاس کاشت ہوسکے گی

جامعہ کراچی نے کپاس کی کامیاب تجرباتی کاشت کرلی

مرغی کا گوشت 494 روپے فی کلو ہو گیا

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 7 روپے اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 323 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ 57 ہزار720 پوائنٹس کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 55 پیسے کا ہو گیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک کمی

برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت میں 4.6 جبکہ امریکی تیل کی قیمت میں 4.9 فیصد کمی

زرمبادلہ کے ذخائر میں پھر کمی

مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب 53 کروڑ 55 لاکھ ڈالرز ہو گئے۔

امریکی خام تیل کی قیمت ایک دن میں 4 فیصد سے زائد گر گئی

قیمت میں 4.67 فیصد کمی سے 73.08 ڈالر فی بیرل تک آگئی

ٹاپ اسٹوریز