امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا

کپتان محمد وسیم کے ساتھ ساتھ نوجوان بلے باز علی شان شرفو کی شاندار کارکردگی کا فتح میں اہم کردار

ایشیا کپ ، ممکنہ میزبانوں میں سری لنکا ، بنگلہ دیش ، امارات اور عمان شامل

ایشین کرکٹ کونسل تنازعے سے بچنے کیلئے پاکستان اور بھارت میں میچز کے انعقاد سے گریز کرے گی

سری لنکا کو عبرتناک شکست، بھارت نے ایشیا کپ جیت لیا

محمد سراج نے شاندار بائولنگ کرتے ہوئے 6 وکٹیں حاصل کیں

پاک بھارت فائنل کا خواب ادھورا رہ گیا، شائقین کرکٹ اداس

آج تک پاکستان اور بھارت کا ایک بار بھی فائنل میں ٹاکرا نہیں ہوا

جسم کے ہر حصے میں درد ہے، حارث رؤف

درد سب جگہوں پر ہے، پاؤں میں سر میں اور پسلیوں میں بھی درد ہے،فاسٹ باؤلر

ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں گرین شرٹس کو سری لنکا پر سبقت حاصل

ایشیا کپ مقابلوں میں گرین شرٹس کا آئی لینڈرز کے خلاف ریکارڈ خراب

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان 356رنز کے جواب میں 128رنز ہی بنا سکا،نسیم شاہ اور حارث رئوف انجری کے باعث بیٹنگ کرنے نہیں آئے

ریزرو ڈے پر بھی کولمبو میں بارش کی پیشگوئی

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچز کولمبو منتقل کئے جانے پر ایشین کرکٹ کونسل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر ایشیا کپ سے باہر کردیا

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی

ایشیا کپ: بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

پاک بھارت میچ کیلئے ریزرو ڈے بھی رکھا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز