ریزرو ڈے پر بھی کولمبو میں بارش کی پیشگوئی

colombo stadium

ریزرو ڈے پر کولمبو کا موسم کیسا رہے گا؟پیشگوئی سامنے آگئی


بارش کی وجہ سے کل ہونے والے بقیہ پاک بھارت میچ کے دوران بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو ہونے والا میچ بارش کی وجہ سے مکمل نہ ہوسکا۔

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

بقیہ میچ ریزرو ڈے یعنی سوموار کو کھیلا جائیگا لیکن سری لنکن محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ بارش کا سلسلہ سوموار کو بھی جاری رہے گا۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچز کولمبو منتقل کئے جانے پر ایشین کرکٹ کونسل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔


متعلقہ خبریں