پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے اہم میچ میں فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو آرام دیا گیا ہے۔
حارث رؤف کا کہنا ہے کہ انہیں جسم کے ہر حصے میں درد ہے، گزشتہ روز پریکٹس سیشن کے دوران انہوں نے صحافی سے بات چیت کی۔
حارث رؤف نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ درد سب جگہوں پر ہے، پاؤں میں سر میں اور پسلیوں میں بھی درد ہے، جسم کے ہر حصے میں درد ہے۔