سری لنکا کو عبرتناک شکست، بھارت نے ایشیا کپ جیت لیا

asia cup

بھارت نے سری لنکا کو شکست دیکرایشیا کپ جیت لیا۔

انجری کے باعث نسیم شاہ کا ورلڈکپ سے باہر ہونے کا خدشہ

تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ایشیا کپ فائنل میں بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن سری لنکا کی پوری ٹیم 15.2اوورز میں 50 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔

کوشل مینڈس17 اوردوشن ہیمانتھا 13 رنز بنا کر نمایاں رہے،بھارتی بالر محمد سراج نے21رنز دے کر 6وکٹیں حاصل کیں،ہردیک پانڈیانے3 اورجسپریت بمراہ نے ایک وکٹ حاصل کی۔

افغانستان نےورلڈکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

جواب میں بھارت نے بغیر کسی نقصان کے مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا۔محمد سراج کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔


متعلقہ خبریں