ایشیا کپ: بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

pak team

پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں بڑھ گئیں


پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی  ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔کپتان بابراعظم ،فخرزمان، امام الحق اور محمد رضوان پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔

ابھی تو صرف شروعات، بہترین اسپیل دیکھنا باقی ہے، شاہین آفریدی

سلمان علی آغا،افتخار احمد،شاداب خان بھی قومی ٹیم کا حصہ ہونگے۔شاہین شاہ آفریدی،نسیم شاہ ،فہیم اشرف اور حارث روف بھی پلیئنگ 11 میں شامل ہیں۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں ہونے والے پاک بھارت میچ کیلئے ریزرو ڈے بھی رکھا گیا ہے ۔


متعلقہ خبریں