سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر ایشیا کپ سے باہر کردیا

sri lanka

ایشیا کپ سپر فور سری لنکا نے بنگلہ دیش کو ہدف دیدیا


ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست  دیدی۔

شبمن گِل بھی بابراعظم کے مداح ،تعریفوں کے پل باندھ دیئے

تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دیدی۔

بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر انہیں بیٹنگ کی دعوت دی۔

ایشیاکپ : افغانستان سری لنکا میچ کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا

سری لنکا نے 9وکٹوں کے نقصان پر257رنز بنائے،سدیرا سماراویکراما93رن بنا کرنمایاں رہے۔

کوشل مینڈس نے50 ،پاتھم نسانکا40،داسن شناکا 24،دیموتھ کرونارتنے18اور چارتھ اسالنکا نے10رنز بنائے۔

صرف پاک بھارت میچ کیلئے ریز روڈے کیوں؟ نیا تناز ع کھڑا ہوگیا

تسکین احمد اور حسن محمود نے 3،3 اورشرف الاسلام نے 2وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم48.1اووز میں 236 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔

توحید ہردوئے82رنز بنا کر نمایاں رہے،مشفق الرحیم29، مہدی حسن میراز28اورمحمد نعیم نے21رنز بنائے۔

لٹن داس اور نسوم احمد نے15،15 اورحسن محمود نے 10رنز بنائے،مہیش تھیکشنا،داسن شناکا اور متھیشا پاتھیرانا نے 3،3وکٹیں حاصل کیں۔

 


متعلقہ خبریں