بابر اعظم ساتھی کرکٹر امام الحق کے ہمراہ عمرے کیلئے روانہ

سابق کپتان لاہور ایئرپورٹ سے سعودی عرب روانہ ہوئے

پی ایس ایل 9، عماد وسیم مین آف دی میچ، شاداب خان بہترین کھلاڑی قرار پائے

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو پی ایس ایل سیزن 9 کا بہترین بلے باز کا ایوارڈ دیا گیا۔

پی ایس ایل فائنل، عماد وسیم نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ہم مخالف ٹیم کو 150 رنز تک روکنا چاہتے تھے لیکن ناکام رہے، عماد وسیم

پی ایس ایل فائنل میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہوگا، محمد رضوان

کھلاڑیوں نے مثالی کارکردگی دکھا ئی،فائنل میں اسی مستقل مزاجی کو برقرار رکھیں گے، شاداب خان

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ فائنل میں پہنچ گئی

یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کی تاریخ میں تیسری مرتبہ فائنل میں جگہ بنالی

پہلا ایلیمنیٹر ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست

دوسرے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا مقابلہ آج ہوگا

پی ایس ایل 9،لاہور قلندرز کو آخری میچ میں بھی شکست

ملتان سلطانز، اسلام آباد یونائیٹڈ،پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پلے آف میں پہنچ گئے

پی ایس ایل 9، اسلام آباد یونائیٹڈ نےملتان سلطانز کو شکست دیدی

ملتان سلطانز  رواں ایڈیشن کاسب سے بڑا ہدف بنانے میں کامیاب رہی

پی ایس ایل 9،پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا

کامیابی کے بعد پشاور زلمی پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگئی

پی ایس ایل 9،سنسنی خیز مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح

کامیابی کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ پوائنٹس ٹیبل پردوسرے اور کراچی کنگز پانچویں نمبر پر پراجمان ہیں

پشاور زلمی کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست

پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے جبکہ پشاور زلمی چوتھے نمبر پر براجمان ہے

کراچی، پی ایس ایل میچز میں کوئی سڑک بند نہیں ہوگی، ٹریفک پولیس کی ہدایات

میچ دیکھنے آنے والے شائقین چائنا گراؤنڈ میں اپنی گاڑیاں پارک کرسکیں گے، پولیس

سلطانز بمقابلہ قلندرز، محسن نقوی اور آئی جی پنجاب بھی میچ دیکھنے پہنچے

صوبائی وزیر عامر میر اور مشیر وہاب ریاض بھی چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ موجود تھے

بابر میں کپتانی کی صلاحیت نہیں، انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے، عبد الرزاق

بابر جس ٹیم میں ہوتے ہیں اس کا مڈل آرڈر مضبوط ہونا چاہیے

کراچی کنگز نے اپنے نائب کپتان کا اعلان کردیا

ملتان سلطانزاورکراچی کنگزکی ٹیموں کے درمیان میچ شام7بجےشروع ہوگا

علی ظفر نے پی ایس ایل 9 کے ترانے کا نام بتا دیا

معروف گلوکار نے ''کھل کے کھیل ''کے عنوان سے ترانہ لکھا

نگران وفاقی حکومت کا پی ایس ایل 9 بارے اہم فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کیلئے میڈیا رائٹس بڈنگ کرنے کی اجازت دیدی گئی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp