کراچی کنگز نے اپنے نائب کپتان کا اعلان کردیا

کراچی کنگز

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز نے ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان کردیا۔

پی ایس ایل سیزن2024 کے لیے کراچی کنگز کے جاری اعلامیہ کے مطابق جیمز ونس پی ایس ایل 9 کے لیے کراچی کنگز کے نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

ریحانہ ڈار کاخواجہ آصف کو بڑاچیلنج

خیال رہے کہ جیمز ونس گزشتہ برس بھی کراچی کنگز کا حصہ رہ چکے ہیں، اور پی ایس ایل کے افتتاحی سیزن میں بھی کراچی کنگز کا حصہ بنے تھے۔

تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے درمیان معاملات طے پا گئے

علاوہ ازیں ملتان سلطانزاورکراچی کنگزکی ٹیمیں ملتان اسٹیڈیم پہنچ گئیں، دونوں ٹیموں کو سخت سیکیورٹی میں اسٹیڈیم لایا گیا، جہاں ٹیموں کے مابین میچ شام7بجےشروع ہوگا۔


متعلقہ خبریں