پولیس کرپٹ ترین ادارہ قرار
کرپشن میں ٹینڈر اور حکومتی ٹھیکوں کا دوسرا نمبر ہے۔
پولیس کا شہری کو اغوا کر کے تاوان مانگنے کا انکشاف
تاوان مانگنے میں ملوث 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
کراچی: مبینہ ڈکیتی میں ملوث 3 اہلکار گرفتار
اردات میں ملوث پولیس اہلکاروں میں برطرف اہلکار بھی شامل تھے۔
اورنگی ٹاؤن ڈکیتی، رپورٹ تیار، ڈی ایس پی زیرحراست
ڈی ایس پی یوٹی عمیر طارق اور ایس ایس پی جنوبی عمران قریشی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
دبئی: پولیس کا ہیکرز گینگ کو ختم کرنے کا اعلان، 43 افراد گرفتار
ہیکرز 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا فراڈ کر چکے تھے، پولیس
پیرس: پولیس کی باحجاب خاتون سے خوفزدہ ہو کر فائرنگ، خاتون زخمی
خاتون کا رویہ ممکنہ ’’دہشت گردی کی طرف اشارہ‘‘ تھا، پولیس
مصری پولیس اہلکار کی سیاحوں پر فائرنگ، دو اسرائیلی شہری ہلاک
مشتبہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
اسلام آباد کیپیٹل پولیس میں تقرریاں و تبادلے
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
مردان میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا
ہلاک مبینہ دہشت گرد بھتہ خوری سمیت دہشتگردی کے 3 مقدمات میں مطلوب تھا۔
کراچی میں پولیس کی کارروائی، جرائم پیشہ افراد گرفتار
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 ہزار 275 گرام چرس بر آمد ہوئی۔
لاکھوں روپے کھانے کا بل، خاتون نے پولیس بلا لی
سنگاپور کی سیر کو جانے والی جاپانی خاتون نے وہاں کے ایک ریسٹورنٹ میں کیکڑا آرڈر کیا تھا۔
کراچی: اے وی ایل سی کی کارروائی، ملزم زخمی حالت میں گرفتار
ملزم کے قبضے سے موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس
کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
ملزمان قتل، اقدام قتل ،اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث ہیں، پولیس
روات میں پولیس مقابلہ، اہلکار شہید، 3 ڈاکو مارے گئے
ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔
3 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، پولیس کا دعویٰ
ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ایک پولیس اہلکار کو زخمی کیا تھا۔
پشاور: مبینہ پولیس مقابلہ 2 ملزمان ہلاک، ایک زخمی
مارے جانے والے ملزمان سے 3 پستول، 3 موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد ہوا۔
خیبرپختونخوا، بریانی میں بم رکھ کر چوکی اڑانے کی کوشش ناکام
پریشر ککر نما برتن میں بریانی رکھ کر اس میں 5 کلو بارودی مواد نصب کیا تھا جسے ناکارہ بنا دیا گیا، ترجمان اپر دیر پولیس
پشاور، 2 لاکھ ڈالرز تاوان مانگنے والے چار اغوا کار گرفتار، مغوی بازیاب
گرفتار چار ملزمان میں سے تین کا تعلق افغانستان سے ہے جنہوں نے پاکستانی شناختی کارڈز بھی بنوا رکھے ہیں، ایس ایس پی رورل پشاور ظفر احمد
کمسن بچے نے چچا کا کیس لڑنے کیلئے وکیل کو فیس میں پالتو مرغا دیدیا
بچے ایان کو اس کے چچا نے پالا ہے اور وہ اسے ابو ہی کہتا ہے، وکیل ملک پرویز
کراچی: پولیس موبائل پر دستی بم حملہ
دستی بم حملے میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے، پولیس

