ڈسکہ: پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ 3 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق پنجاب کے علاقے ڈسکہ میں 3 ڈاکو مارے گئے ہیں لیکن یہ تینوں ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔ مارے جانے والے ڈاکوؤں کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافہ، جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
مارے جانے والے تینوں ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے ایک پولیس اہلکار کو زخمی کیا تھا۔