پاکستان کی ٹیم بہترین ہے، ہم ہی جیتیں گے،مشال ملک

پاک بھارت میچ دیکھنے آئی ہوں ،معاون خصوصی

کولمبو، پریماداسا اسٹیڈیم کے اطراف میں بارش رک گئی

گراونڈ اسٹاف نے اوٹر سرکل کو خشک کرنا شروع کردیا

ایشیا کپ، پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ، شعیب اختر کی وارننگ جاری

یہاں موسم بھی ٹھیک لگ رہا ہےاور ہاں بچ کے رہنا پاکستان سے،راولپنڈی ایکسپریس

ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹ 50 لاکھ تک پہنچ گئی

آن لائن ٹکٹ پلیٹ فارم پر کچھ ٹکٹس کی قیمت 62 ہزار سے 57 لاکھ بھارتی روپے تک ہے

ایشیا کپ سپر 4 مرحلہ: پاک بھارت میچ ہر صورت کروانے کا فیصلہ

10 ستمبر کا میچ بارش کے باعث نہ ہو سکا تو متبادل تاریخ پر کروایا جائے گا

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ : پاکستان اوربھارت 10 ستمبر کو آمنے سامنے

اگلے رائونڈ کے تمام میچز ہمبنٹوٹا منتقل کر دئیےگئے ،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

پاکستانی فاسٹ باؤلرز نے ایشیا کپ میں نئی تاریخ رقم کر دی

پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔

شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کر دی

بھارتی کپتان روہت شرما اور سابق کپتان ویرات کوہلی کو بولڈ کرنے والے دنیا کے پہلے باؤلربن گئے

ٹاپ اسٹوریز