انگلینڈ کیخلاف سیریز جیت کر ورلڈ کپ کیلئے اعتماد حاصل کریں گے، بابر اعظم


قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ سیریز ورلڈ کپ سے پہلے تیاری کیلئے سنہری موقع ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا 3ہفتے بعد ورلڈ کپ ہے، اس سیریز سے اچھی چیزیں سیکھیں گے،سیریز جیت کر ورلڈ کپ کے لئے اعتماد حاصل کریں گے۔

پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے، روہت شرما

میں ون ڈاؤن پوزیشن پر کھیلوں گا ، ورلڈ کپ کا کمبی نیشن سوچ لیا ہے،انگلینڈ کی ٹیم دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے۔

انگلینڈ کی بیٹنگ لائن اپ بالنگ سے زیادہ خطرناک ہے،حارث رئوف مکمل طور پر فٹ ہیں اور انہیں کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے،ورلڈ کپ کھیلنے سے پہلے اس سیریز سے ٹیم کو فائدہ ہو گا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں