ایشیا کپ، پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ، شعیب اختر کی وارننگ جاری

Shoaib Akhtar

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں کل بروز اتوار کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آپس میں مدمقابل ہوں گی۔ 

اس حوالے سے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو شیئر کی اور بھارتی ٹیم کے بلے بازوں کو وارننگ جاری کی۔

بھارت کو ہرانے کی محنت کرنا ہمارے ہاتھ میں ہے، محمد رضوان

انہوں نے کہا کہ’ اللہ جانے کتنے سال بعد کولمبو میں لینڈ کیا لیکن یہاں واپس آنا اچھا لگ رہا ہے، سری لنکا عظیم لوگوں کا ملک ہے، اور یہاں موسم بھی ٹھیک لگ رہا ہے۔ اور ہاں بچ کے رہنا پاکستان سے۔

دوسری جانب پاکستان اور بھارت کے اہم ترین میچ کے لیے ایشین کرکٹ کونسل نے ریزرو ڈے بھی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا تنازع پھر سر اٹھانے لگا

اگر پاکستان اور بھارت کا میچ اتوارکو نہیں ہوتا تو اگلے روز مکمل کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں