ایشیا کپ سپر فور مرحلہ : پاکستان اوربھارت 10 ستمبر کو آمنے سامنے

pak india

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلےمیں پاکستان اوربھارت کے درمیان  میچ 10ستمبر کو کھیلا جائےگا۔

پاکستان کی ٹیم کا بولنگ یونٹ دنیا کا بیسٹ یونٹ ہے، ثقلین مشتاق

تفصیلات کے مطابق بھارت کے ہاتھوں شکست  کے بعد گروپ اے سے نیپال کی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی ہے۔

گروپ اے سے پاکستان اور بھارت نے سپر فورمرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔

فاسٹ با لر سہیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

دوسری جانب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیاکپ سپرفور مرحلے کے تمام میچز ہمبنٹوٹا منتقل کر دئیےگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بارش کےباعث سپرفور مرحلے کے میچز ہمبنٹوٹا منتقل کیے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں