ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے میں پاک بھارت میچ کو ہر صورت کروانے کافیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان اوربھارت کے مقابلے ایشزسے بڑے ہوتے ہیں،صدر بی سی سی آئی
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ سپر 4 مرحلے کے سلسلے میں 10 ستمبر کو کولمبو میں میچ شیڈول تھاتاہم بارش خدشات کے باعث اب یہ میچ ہمبنٹوٹا منتقل کر دیا گیا ہے۔
کھلاڑیوں کو آنکھوں میں غصے کے ساتھ دیکھنا چاہیے، گوتم گمبھیر
میڈیا رپورٹس کے مطابق اگر ہمبنٹوٹا میں بھی 10 ستمبر کو بارش کے باعث میچ کا انعقاد ممکن نہ ہو سکا تو اس صورت میں میچ 11 ستمبر کو اسی مقام پر کروایا جائے گا۔
سپر 4 مرحلے کے دوران صرف پاک بھارت میچ کیلئے متبادل دن رکھا گیا ہے۔