ایشین گیمز، اسکواش میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی دے

پاکستان کے نور زمان نے بھارت کے ابھے سنگھ کو 1-3 سے شکست دی۔

بھارتی ائیرپورٹ “بابر بھائی” کے نعروں سے گونج اٹھا

بھارتی شائقین قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک جھلک دیکھنے کو بےتاب نظر آئے۔

ورلڈکپ2023،پاکستانی ٹیم بھارت پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم جمعہ کو نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی

شائقین کرکٹ ہمیں سپورٹ کریں، بابر اعظم

مجھے یقین ہے کہ فینز کی سپورٹ اور محبت کا سلسلہ جاری رہے گا، قومی ٹیم کپتان

سینٹرل کنٹریکٹ کی منظوری، کپتان بابر اعظم کو ماہانہ 45 لاکھ روپے ملیں گے

پہلی مرتبہ بورڈ کی آمدنی سے 3 فیصد حصہ کرکٹرز کیلئے مختص کیا گیا ہے

قومی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے بھارت روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم مختصر وقت کیلئے دبئی میں قیام کرے گی۔

بطور کپتان ورلڈکپ میں جارہا ہوں، کوشش ہوگی کہ ٹرافی لے کر آئیں، بابر اعظم

کنٹریکٹ پر پی سی بی سے بات چیت چل رہی ہے، اچھے نتائج آئیں گے

ورلڈکپ 2023، پاک بھارت میچ میں رچرڈ النگورتھ اور ماریس اراسمس فیلڈ امپائر ہونگے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے پاک بھارت ٹاکرے میں بھی اراسمس امپائر تھے

امریکہ نے سکھ رہنما کے قتل کی شفاف تحقیقات کو اہم قرار دے دیا

بھارتی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل پر کینیڈین شراکت داروں سے رابطے میں ہیں، امریکہ

ورلڈکپ 2023 کی خطرناک ٹیم کونسی ہے؟ شعیب اختر نے بتا دیا

سابق فاسٹ بولر نے ورلڈکپ 2023کیلئے بھارت کو تمام ٹیموں کیلئے خطرہ قرار دے دیا

ایشین گیمز ویمنز کرکٹ، سری لنکا سے شکست، پاکستان گولڈ میڈل کی دوڑ سے باہر

قومی ٹیم کے پاس کانسی کا تمغہ جیتنے کا اب بھی موقع موجود ہے

ہاشم آملہ نے پاکستان کو ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیم قرار دے دیا

جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کو کھیل پر فوکس کرنے کی ضرورت ہے

ورلڈکپ سے قبل فِٹنس مسائل میں اضافہ، سری لنکا کے وانندو ہسارنگا بھی ایونٹ سے باہر

آسٹریلیا، پاکستان، بھارت اور انگلینڈ جیسی بڑی ٹیموں میں بھی انجریز کی بھرمار ہے

بھارت کا چند ریان تھری سے رابطہ منقطع

بھارتی خلائی ایجنسی لینڈر اور روور سے رابطہ بحال کرنے میں ناکام رہی۔

سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی نے تصدیق کر دی

فائیو آئیز کے افسر نے بھارتی سفارتکاروں اور افسران کی بات چیت کو لیک کیا۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارت نے پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین لی

بھارتی ٹیم کرکٹ کے تینوں فارمیٹس یعنی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں پہلے نمبر پر آگئی

بھارت کی ہٹ دھرمی، پاکستانی کرکٹ ٹیم کو تاحال ویزے جاری نہ کئے

پاکستان کرکٹ ٹیم نے 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا پہلا وارم میچ کھیلنا ہے

سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں بھارت تعاون کرے، امریکہ

امریکہ بین الاقوامی جبر کو نہایت سنجیدگی سے لیتا ہے، امریکی وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp