بھارت کا چند ریان تھری سے رابطہ منقطع

CHANDARYAN 3

نئی دہلی: بھارت کے چاند مشن کو خرابی کا سامنا کرنا پڑ گیا، چند ریان تھری کا بھارتی خلائی ایجنسی سے رابطہ منقطع ہو گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھاری خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ مون لینڈر نے کامیاب مشن کے بعد ویک اپ کال کو مس کیا، چندریان مشن تھری کا لینڈر اور روور چاند کے تاریک حصے سے واپس نہیں آسکا۔

ایجنسی کا کہنا تھا کہ پرگیان روور کو بیٹری چارج اور ریسیور کے ساتھ سلیپ موڈ میں سیٹ کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی نے تصدیق کر دی

بھارتی خلائی ایجنسی لینڈر اور روور سے رابطہ بحال کرنے میں ناکام رہی تاہم رابطہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔


متعلقہ خبریں