ون ڈے رینکنگز، پاکستان سرفہرست، ورلڈکپ 2019 عالمی نمبر ون ٹیم کے نام رہا تھا

فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر انگلینڈ پچھلے ورلڈکپ کا فاتح بنا تھا

روہت شرما ایشیا کپ جیت کر بھی پاکستانی ٹیم کو نہ بھولے

ہمارے بائولر بہت سالوں سے محنت کر رہے،اس طرح کا پرفارم کرتے دیکھنا اچھا لگتا ہے،گفتگو

سری لنکا کو عبرتناک شکست، بھارت نے ایشیا کپ جیت لیا

محمد سراج نے شاندار بائولنگ کرتے ہوئے 6 وکٹیں حاصل کیں

پاک بھارت فائنل کا خواب ادھورا رہ گیا، شائقین کرکٹ اداس

آج تک پاکستان اور بھارت کا ایک بار بھی فائنل میں ٹاکرا نہیں ہوا

ورلڈ نمبر ون کی طرح کھیلے، ہارنے کا مطلب یہ نہیں کہ لڑکے گرگئے، افتخار احمد

زمان خان نے کہا کہ اگر آخری اوور میں 6 سے 7 رنز بھی ہوئے تو میں بچاؤں گا۔

ون ڈے کی حکمرانی ختم، پاکستان آئی سی سی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر چلا گیا

بھارت کے پاس ایشیا کپ جیت کر عالمی نمبر ون بننے کا سنہری موقع ہے

ایشیا کپ، پاکستان کو شکست، سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

فائنل میں سری لنکا کا مقابلہ اتوار کے روز بھارت سے ہو گا۔

زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی کوشش کریں گے،بابراعظم

امام الحق کمردرد اور سعود شکیل بخارکے باعث ٹیم کا حصہ نہیں بنے

ٹاپ اسٹوریز