قومی اسمبلی تحلیل ہوچکی، اب نئے انتخابات کا انتظار کرنا چاہیے، چیف جسٹس

نئے انتخابات کا تو ہمیں بھی بے صبری سے انتظار ہے، وکیل بابر اعوان

نواز شریف اگلے مہینے پاکستان آجائیں گے، خواجہ آصف

الیکشن فروری سے آگے نہیں جائیں گے، سابق وزیردفاع

پی ٹی آئی ہر صورت میں الیکشن میں حصہ لے گی ، شاہ محمود قریشی

دیکھنا ہو گا کہ نگران کابینہ کیسی کابینہ چنتے ہیں جو غیر جانبدار ہو، پی ٹی آئی نائب چِیئرمین

نواز شریف کی تاحیات نااہلی صرف قانون کے ذریعے ختم نہیں ہو سکتی، اعتزاز احسن

اسمبلی میں اراکین کی تعداد پوری نہیں، انتخابات پرانی مردم شماری کے تحت ہوں گے۔

ملک میں عام انتخابات ڈیڑھ سال تک نہیں ہونگے، سینیٹر ہمایوں مہمند

یہ لوگ ڈیمو کریٹک ہوتے تودو صوبوں میں الیکشن اپریل میں ہو چکے ہوتے، پی ٹی آئی رہنما

اسحاق ڈار کا نام غیر سنجیدہ طریقے سے سامنے آیا ،قمر زمان کائرہ

نگران وزیراعظم کے حوالے سے وقت سے پہلے بحث ہو رہی ہے،رہنما پیپلز پارٹی

الیکشن نومبر میں ہوئے تو نواز شریف الیکشن لڑنے کے اہل ہوں گے، خرم دستگیر

آئین بھی کہتا ہے کہ انتخابات حالیہ مردم شماری پر ہوں، وفاقی وزیر توانائی

نواز شریف کو لینے لندن جاوں گا، وفاقی وزیر ایاز صادق

مدت ختم ہونے کے بعد ایک منٹ بھی ہماری حکومت نہیں رہے گی۔

جس روز اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، اُسی صبح نئی سیاست طلوع ہوگی، شیخ رشید

صرف 30 دن کا کھیل باقی ہے، لوگ ایک مہینہ مہنگائی اور مشکلات کا مزید مقابلہ کریں۔

ہم خودکش بمبار ہیں، قوم کے سامنے سارا تماشہ کھول دیں گے، فیصل واوڈا

یہ پورا گیم رچانے میں کیا ہوا کرپشن میں کیا ہوا پاکستان کی بنیادیں ہلانے میں کیا ہوا سب بتاؤں گا۔

ٹاپ اسٹوریز