چیف جسٹس نے قیمتی قلم’’باب کعبہ‘‘کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا


چیف جسٹس آف پاکستان نے قیمتی قلم’’باب کعبہ‘‘کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے۔

سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس فائز عیسیٰ کو سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے قلم بابِ کعبہ کاتحفہ دیا تھا،چیف جسٹس پاکستان کوملا تحفہ سپریم کورٹ میوزیم میں رکھا جائے گا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ بڑھانے پر اتفاق

وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری سے تحفہ سپریم کورٹ میوزیم میں رکھا جائے گا،چیف جسٹس نے خواہش ظاہر کی تھی کہ یہ تحفہ سپریم کورٹ عجائب گھر میں رکھا جائے۔

سیکریٹری کابینہ نے وزیراعظم سے تحفہ سپریم کورٹ عجائب گھر میں رکھنے کی منظوری لی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں