حماس کا آج 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کااعلان
اسرائیل 3 یرغمالیوں کے بدلے 183 فلسطینی قیدی رہا کرے گا، 18 فلسطینی عمرقید کی سزا بھگت رہے تھے
حماس کے اسرائیلی دارالحکومت پر راکٹ حملے
تل ابیب کے علاقوں میں 15دھماکے سنے گئے
اسرائیل اور حماس قیدیوں کے تبادلے، جنگ بندی معاہدے پر متفق
جنگ بندی معاہدے سے متعلق تفصیلات جلد سامنے آجائیں گی، قطر
اسرائیل کی حماس کو جنگ بندی کی تجویز
اسرائیل نے جنگ بندی کی تجویز قطری اور مصری ثالثوں کے ذریعے حماس کو دی۔
یو اے ای کا اسرائیل کیساتھ تعلقات ہر صورت برقرار رکھنے کا اعلان
اسٹریٹجک نوعیت کے فیصلے جلدی تبدیل نہیں کیے جاتے، متحدہ عرب امارات
جنگ کے اثرات، میکڈونلڈز کا کاروبار بری طرح متاثر
دنیا بھر میں میکڈونلڈز کے ریسٹورانٹس کو مقامی مالکان فرنچائز کے ذریعے چلا رہے ہیں، سی ای او میکڈونلڈز
غزہ فلسطینیوں کا ہے اور رہے گا، امریکہ
اب کوئی عسکریت پسند گروپ اسرائیل کیلئے خطرہ نہیں ہے۔
اسرائیل کا لبنان میں ڈرون حملہ، حماس رہنما شہید
بیروت میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 4 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
غزہ: اسرائیلی فوجیوں کی سرنگ میں داخل ہونے کی کوشش، حملے میں مارے گئے
القسام بریگیڈز کا گزشتہ 3 روز میں اسرائیل کی 41 فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ۔
اسماعیل ہنیہ غزہ میں جنگ بندی کیلئے قاہرہ پہنچ گئے
حماس سربراہ نے دوحہ میں ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔
اسرائیل ایک اور عارضی جنگ بندی پر آمادہ
ہم یرغمالیوں کی رہائی کیلئے غزہ میں انسانی بنیادوں پر ایک اور وقفہ چاہتے ہیں، اسرائیلی صدر
غزہ جنگ، اسرائیلی فوجی نے اپنے ہی 20 ساتھیوں کو مار ڈالا
غزہ کی زمینی لڑائی میں اب تک 105 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں۔
2 روز میں 400 حملے ، 300 فلسطینی شہید ، جنگ بندی کی کوششوں میں تعطل ، قطر سے اسرائیلی مذاکرات کار واپس
شہداء کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی ، اسرائیل کا حماس پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام
نیتن یاہو کا فوج کو پوری شدت سے غزہ پر حملے کا حکم
جنگ بندی تک اسرائیل کے ساتھ مزید قیدیوں کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا، حماس
حماس اور اسرائیل نے مزید قیدی رہا کر دیئے
حماس نے 6 اسرائیلیوں سمیت مزید 8 یرغمالی رہا کر دیئے۔
اسرائیل پر واضح کر دیا شہریوں کا جانی نقصان کم سے کم ہو، امریکی وزیر خارجہ
جنگ میں وقفے کو بڑھانے اور مغویوں کی رہائی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔
اہداف مکمل کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم
عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر پوری طاقت سے حملہ کریں گے۔
عارضی جنگ بندی، حماس نے مزید یرغمالی رہا کر دیئے
عارضی جنگ بندی کافی نہیں ہم سیز فائر چاہتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ
حماس نے12، اسرائیل نے مزید 30 قیدی رہا کر دیئے
جنگ بندی کے بعد اب تک اسرائیل کی جیلوں میں قید ڈیڑھ سو فلسطینیوں کو رہائی ملی چکی ہے۔
جنگ بندی کا دوسرا روز، حماس نے اسرائیلی قیدی رہا کر دیئے
رہائی پانے والوں میں 13 اسرائیلی اور4 تھائی لینڈ کے شہری شامل ہیں۔

