غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے 6 اسرائیلیوں سمیت مزید 8 یرغمالی رہا کر دیئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس اور فلسطین کے درمیان مذاکرات کے مطابق اسرائیل کی جانب سے بھی 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرتے ہوئے ہلال احمر کے حوالے کیا جس نے انہیں غزہ پہنچایا۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل پر واضح کر دیا شہریوں کا جانی نقصان کم سے کم ہو، امریکی وزیر خارجہ
قطر اور مصر کے مذاکرات کار جنگ بندی میں مزید 2 روز توسیع کے لیے کوشاں ہیں۔