اسرائیل کو تسلیم کرنا مزاحمت چھوڑ کر ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے، ایرانی صدر

اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں نے شکست خوردہ گھوڑے پر پیسے لگا دیئے ہیں۔

امریکا نے ایران کے منجمد 6 ارب ڈالر منتقل کر دیئے ، قیدیوں کا بھی تبادلہ

ایران رقم ایسی اشیاء کی خریداری کیلئے استعمال کر سکے گا جن پر پابندی نہیں ، امریکا

ایران نے خصوصیات کا حامل جدید ڈرون تیار کر لیا

جدید ڈرون 2 ہزار کلومیٹر آپریشنل رینج کے ساتھ 24 گھنٹے تک پرواز کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ایران، شیراز میں شاہ چراغ مزار پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک ہلاک، 7 زخمی

حملہ آوروں میں سے ایک کو حراست میں لے لیا گیا جب کہ دوسرا حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

ایران پر تمام پابندیاں برقرار رہیں گی، امریکہ

ایران نے ایک خاتون سمیت 5 امریکیوں کو جیل سے رہا کر کے انہیں گھر میں نظر بند کر دیا۔

7 سال بعد ایران میں سعودی سفارت خانے کی سرگرمیاں بحال

ایران پہلے ہی جون کے اوائل میں ریاض میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول چکا ہے

دو جنگی جہازوں پر سوار ہزاروں امریکی فوجی بحیرہ احمر پہنچ گئے

امریکی تعیناتیاں صرف واشنگٹن کے مفادات کی خدمت کر رہی ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

ایران پر نئی پابندیاں

روس اور شامی نظام کی فوجی معاونت پر ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔

امریکا کا ایف 16 طیارے خلیج بھیجنے کا اعلان

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں تیل کے بحری ٹینکرز پر قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی، امریکہ کا الزام

ایران نے کرکٹ کے فروغ کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی

خواہش ہے پاکستان ایران میں کرکٹ کی بہتری اور کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے مدد کرے، چیئرمین ایران کرکٹ ایسوسی ایشن

سندھ سے ایران جانیوالے زائرین کو گاڑیوں و بسوں کے ذریعے سفر کی اجازت دینے پر اتفاق

 بسیں اور گاڑیاں کراچی سے چابہار براستہ سڑک جائیں گی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور ایرانی قونصل جنرل حسن نورین کے درمیان ملاقات میں اتفاق

یورپ جانے والے 52پاکستانی ایران میں گرفتار

نوجوان بہتر روزگار کی تلاش میں یورپ اور یونان جانا چاہتے تھے

امریکہ کا ایران پر ایک اور الزام

ایران نے امریکہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کر دی۔

سعودی عرب اور ایران تعلقات میں آج اہم پیشرفت

ایرانی سفارت خانے کا دوبارہ افتتاح آج مقامی وقت کے مطابق شام 6:00 بجے کیا جائے گا۔

اسرائیل کی پھر ایران کو دھمکی

جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی ایرانی سیاسی دباؤ کے سامنے جھک گئی ہے، اسرائیل

ایران کا کامیاب تجربہ، امریکہ، برطانیہ کی مذمت

ہم خطے میں استحکام کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، ایرانی وزیر دفاع

برطانیہ سے بذریعہ گاڑی پاکستان آنے والے شہری کی داستان

سب سے سستا پیٹرول ایران اور سب سے مہنگا انگلینڈ میں ملا، شہری

وزیر اعظم اہم ملک کے صدر سے ملاقات، منصوبوں کا افتتاح کریں گے

ایران اور پاکستان کی سرحد پر 3 نئی تجارتی منڈیاں بھی کھولی جا رہی ہیں۔

سعودی عرب نے ایران میں اپنا نیا سفیر تعینات کر دیا

سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد سعودی عرب پہنچ گیا۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp