روس اور ایران کا مقامی کرنسیوں میں تجارت کرنے کا فیصلہ
بینک اور گروپ مقامی کرنسیوں میں لین دین کر سکیں گے
ایران: یورپ جانے کی خواہش، 46 پاکستان گرفتار
گرفتار ہونے والے افراد مختلف انسانی ایجنٹوں کے ذریعے ایران سے یورپ جا رہے تھے۔
ایران کی دوسری ایئرلائن کا پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع
ایئرلائن تابان کی پہلی پرواز کراچی سے مشہد کیلئے روانہ ہوئی۔
غزہ: 49 دن اسرائیلی بمباری کے بعد عارضی جنگ بندی، فلسطینیوں کی اپنے گھر واپسی
معاہدے کے مطابق حماس اور اسرائیل دونوں کی طرف سے یرغمالیوں کو گروپ کی صورت میں رہا کیا جائے گا
پاکستان ایران تجارتی ڈیٹا میں تضادات سامنے آگئے
پاکستان کسٹمز کے پاس چاول کی برآمد کے اعداد و شمار موجود ہی نہیں، ذرائع
ایران نے حماس کو ہتھیار بنانے کی تربیت دی، اسرائیل کا الزام
ایران نے جنوبی اسرائیل میں حملہ کرنے سے قبل حماس کو اپنے ہتھیار تیار کرنے میں مدد فراہم کی تھی، اسرائیلی حکام
ایران کی غزہ میں جنگ بندی نہ ہونے پر امریکہ کو دھمکی
امریکہ غزہ میں جنگ بندی کو فوری روکے اور جنگ بندی کا نفاذ کرے۔
اسرائیل کو غزہ میں اپنی ‘جنگ’ عارضی طور پر روک دینی چاہیے، امریکی صدر
جنگ میں عارضی وقفہ قیدیوں کو رہا کرانے کا وقت ہوگا، جو بائیڈن
ایران کا اسلامی ممالک سے اسرائیل کو برآمدات روکنے کا مطالبہ
کم از کم اس وقت مسلم ملکوں کو صیہونی ریاست سے معاشی تعاون نہیں کرنا چاہیے، آیت اللہ خامنہ ای
اسرائیل کا غرور خاک میں مل گیا، نیست و نابود ہو جائے گا، ایرانی سفیر
امریکی اور یورپی عوام بھی فلسطینیوں کے حق میں نکل آئے ہیں۔
ایرانی سفیر کا اسلامی ممالک سے اسرائیلی پروڈکٹس بند اور تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
اسرائیل بہت چھوٹا اور کمزور ہے، ایران کے خلاف کوئی غلطی نہ کرے، ڈاکٹر رضا امیری
امریکیوں پر حملہ کیا گیا تو کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، امریکہ
ہم اپنی سلامتی کا فوری اور فیصلہ کن دفاع کریں گے۔
گوگل میپ نے اسرائیل اور غزہ میں لائیو ٹریفک ڈیٹا معطل کردیا
گزشتہ سال گوگل نے یوکرین روس جنگ کے دوران بھی براہ راست ٹریفک کو غیر فعال کردیا تھا
امریکی افواج پر حملوں میں ایران پر سہولت کاری کا الزام
ایران حماس اور حزب اللہ کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے، امریکہ
غزہ کی سب سے خوفناک رات، اسرائیلی بمباری سے سینکڑوں فلسطینی شہید
اسرائیل نے شہریوں کے گھروں کو بغیر کسی وارننگ کے نشانہ بنایا، فلسطینی حکام
صیہونی حکومت اپنی ناکامی کی تلافی نہیں کر سکتی، ایران
اسرائیل نے بمباری جاری رکھی تو مزاحمتی تحریکوں کو کوئی روک نہیں سکے گا۔
افغانستان، بھارت کے بعد ایران میں بھی شدید نوعیت کا زلزلہ
زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے، جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز
فلسطین میں صورتحال بگڑی تو ایران خاموش تماشائی نہیں رہے گا، ایرانی وزیر خارجہ
اسرائیل نے اپنا راستہ نہ بدلا تو مزاحمتی تحریکیں خطے کا نقشہ بدل دیں گی۔
پانی کی بندش کے بعد اسرائیل کی غزہ پر حملے کی تیاری، بارشیں رکاوٹ بننے لگیں
اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹے کے اندر فلسطینیوں کو شمالی غزہ چھوڑ کر جانے کا الٹی میٹم دے رکھا ہے
اسلامی دنیا کی تشدد روکنے کی اپیل، امریکا سمیت مغربی ممالک کا اسرائیل کی حمایت کا اعلان
حماس کے حملے کے نتیجے میں اب تک 300 اسرائیلی ہلاک جبکہ 1500 زخمی ہیں

