ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت میں 8روپے اضافہ

پرچون سطح پر چینی کی180سے185روپے فی کلو تک فروخت جاری

جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑتال

تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند ہیں

جلائو گھیرائو کیس ، شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی ضمانت خارج

انسداد دہشتگردی عدالت نے عدم پیروی پر ضمانت خارج کرنے کے احکامات جاری کئے

تحریک انصاف کا عالمی عدالتوں میں بھی مقدمے لڑنے کا فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر جیفری رابرٹسن کو اپنا وکیل مقرر کر دیا

بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار اور کشمیر کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد سمیت دیگر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

شدید مالی بحران کے باوجود برطانیہ میں پی آئی اے عملہ تعینات ، بھاری تنخواہیں مقرر

کنٹری منیجر 70 ہزار پاؤنڈ ، پسنجر سیلز منیجر 55 ، فنانس منیجر کو سالانہ 55 ہزار پاؤنڈ تنخواہ دینے کا انکشاف

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد ہلاک

کارروائی واشک کے علاقے بسیمہ میں کی گئی ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد ، 3 دہشتگرد فرار

پیٹرولیم ڈیلرز نے پھر ہڑتال کی دھمکی دے دی

معاہدے کے باوجود وزارت پیٹرولیم کی جانب سے ڈیلر مارجن میں اضافہ نہیں کیا گیا، چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن

آج کی ہڑتال سے فرق نہیں پڑا تو بڑے احتجاج کا اعلان کریں گے، سراج الحق

ہم شہیدوں کی امانت سے بے وفائی نہیں کریں گے اور جان دے دیں گے لیکن اس ملک کی حفاظت کریں گے۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

چودھری پرویز الہیٰ امن و امان کی صورت حال خراب کرسکتے ہیں، ایم پی او آرڈر

ٹاپ اسٹوریز