کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد ہلاک


کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

واشُک کے علاقے بسیمہ میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر ایک مکان پر چھاپہ مار کر 5 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے دوران حملہ آوروں کے تین ساتھی فرار ہو گئے۔

باڑہ میں جھڑپ ، 2 دہشتگرد ہلاک ، 2 گرفتار

سی ٹی آئی ترجمان کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کے زیر استعمال گھر سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی ٹیپو گل گروپ سے تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں