قومی کرکٹ ٹیم آج کولمبو سے وطن واپس پہنچے گی

شاہین 6 ستمبر کو سپر فور مرحلے کا میچ افغانستان یا بنگلہ دیش کیخلاف کھیلیں گے

موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

دالبندین میں 44 ، اٹک ، بھکر ، ڈی آئی خان ، جیکب آباد ، نواب شاہ میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہا

خیبر ، سی ٹی ڈی اہلکاروں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک

جھڑپ شاہ گئی کے علاقے میں ہوئی، مارے جانیوالوں میں سے 2 کا تعلق باڑہ سے ہے

چینی مزید مہنگی ، مختلف شہروں میں قیمت 200 روپے سے زیادہ ہو گئی

نوشکی میں سب سے زیادہ 220 ، راولپنڈی میں 190 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

ایشیا کپ ، آج افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹاکرا ہو گا

امید ہے پاکستان میں موجود افغان باشندے ہمیں سپورٹ کرنے آئیں گے ، افغان کپتان

چیئرمین پی ٹی آئی اداروں اور سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے تیار

بات چیت کا محور 90 دن میں الیکشن ہو گا ، بیرسٹر گوہر اور شعیب شاہین کی اٹک جیل میں ملاقات کے بعد گفتگو

الیکشن کمیشن نے صوبائی افسران کو وفاق طلب کر لیا

حلقہ بندیوں کا وقت کم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

مردان میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔

سلمان رشدی کا وکیل کرنے پر پی ٹی آئی کو تنقید کا سامنا

پی ٹی آئی نے عمران خان کی وکالت کے لیے سلمان رشدی کے وکیل کو مقرر کرنے کے الزامات کی تردید کردی۔

خیبر پختو نخوا، عدم ادائیگیوں پر صحت کارڈ پر علاج بند

انشورنس کمپنی کی بار بار یاددہانی کے باوجود نگران حکومت صحت کارڈ پلس کو فنڈ دینے میں سنجیدگی نہیں دکھا رہی۔

ٹاپ اسٹوریز