امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا نےنہیں ایران نے مایوسی اوربےبسی میں معاہدہ کیا ہے،معاہدےکے60دن پورےکریں گے۔
اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو10سینٹ بھی نہیں دیں گے،جنگ نےایران کوکمزوراورکھوکھلا کر دیا ہے۔
ایران کو بلیسٹک میزائل سے محروم کرنا ناانصافی ہوگی ٹرمپ کا بڑا یوٹرن
ایران کےپاس نہ توفضائیہ ہے، نہ بحریہ اور نہ ہی اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم ہے،ایران کےپاس اب فضائیہ، بحریہ، راڈاریا ایسا کچھ نہیں بچا۔
ڈیموکریٹس کہتے ہیں کہ ایران 4ماہ پہلےکےمقابلےمیں اب بہترحالت میں ہے۔
