سپارکو نے موسمیاتی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2027گرم ترین سال ہوگا،درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ سکتا ہے۔
وارننگ میں کہا گیا ہے کہ اگلے سال ملک میں شدید گرمی اور طویل خشک سالی کاامکان ہے،رواں سال کے آخر میں نینو سسٹم کے اثرات شروع ہونے کی توقع ہے۔
لاہور میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا،بجلی کا نظام بری طرح متاثر
خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں گلیشئرپگھلنے سے سیلاب کاخدشہ ہے،سندھ اور بلوچستان کے صحرائی و ساحلی اضلاع شدید ترین گرم رہیں گے۔
سندھ اور بلوچستان کےصحرائی اضلاع میں پانی کی قلت کاامکان ہے،گرمی اوربے وقت کی بارشوں سے گندم، کپاس اور چاول کی فصلیں متاثرہونے کاامکان ہے۔
