امریکا نے ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ختم کردی،امریکی سنٹرل کمانڈرنے بھی تصدیق کردی۔
سینٹکام کا کہنا ہے کہ امریکی افواج نے صدر ٹرمپ کی ہدایت کی روشنی میں ناکہ بندی ختم کی،ایرانی بندرگاہوں کی جانب بحری آمدورفت بحال ہوگئی۔
امریکا۔ایران امن معاہدے میں پاکستانی ثالثی کو عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی
خلیج عرب اور خلیج عمان میں جہازوں کی نقل وحرکت پرپابندی ختم کردی گئی ،امریکی فوج نے بحری ناکہ بندی کے تمام اقدامات روک دیے۔
امریکی بحری جہاز معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے علاقے میں موجود رہیں گے،امریکا معاہدے کی تمام شقوں پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائےگا۔
ایرانی قوم کوفتح ملےگی، مذاکرات کامطلب دشمن کامؤقف قبول کرنانہیں ہوگا، سپریم لیڈر
پاکستان کی ثالثی میں امریکا اورایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔
