وزیرٹرانسپورٹ پنجاب کا کہنا ہے کہ مری میں گلاس ٹرین کا منصوبہ جلد شروع ہونے جارہاہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلال اکبر نے کہا کہ حکومت پنجاب پبلک ٹرانسپورٹ کاسسٹم بدل رہی ہے،صوبےکےمختلف شہروں میں 500الیکٹرک بسیں چلائی جارہی ہیں۔آئندہ سال مئی تک مزید600الیکٹرک بسیں سسٹم کاحصہ بن جائیں گی۔
الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کیلئے جاری اقدامات میں تیزی لائی جائے،وزیراعظم
فیصل آباد میٹروبس سروس کا منصوبہ اگلےسال تک مکمل کرلیاجائےگا،ٹرانسپورٹرزکےلیےروٹ پرمٹ کااجراکمپیوٹرائزڈکردیاگیا ہے۔
