برازیل کا پہلا کمرشل راکٹ لانچ کے فوراً بعد حادثے کا شکار ہوگیا۔
راکٹ نے لانچ کے بعد عمودی پرواز شروع کی،پرواز کے صرف 30 سیکنڈ بعد راکٹ زمین پر گر گیا۔
برازیل میں شدید آندھی،اسٹیچو آف لبرٹی کا مجسمہ گر کر تباہ
راکٹ سیفٹی زون میں گرا، کسی کو نقصان نہیں پہنچا،راکٹ گرنے سے جنوبی کوریا کی سیٹلائٹ لانچ کمپنی کے شیئرز میں 29 فیصد کمی ہوگئی ۔
راکٹ جنوبی کوریا کی لانچنگ کمپنی کے اشتراک سے لانچ کیا گیا تھا۔
