پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان ریلوے pakistan railway

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

پاکستان ر یلوے نے ایکسپریس ٹرینوں اورسیلونز کے کرائے میں 3 فیصد اضافہ کیا ہے جبکہ فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 4 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔

5 دنوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 95 روپے کا اضافہ ہوگیا

مسافر ٹرینوں کے کرائے کا اطلاق 20 جون سے ہو گا، محکمہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ  فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کےاطلاق 23 جون کو ہو گا

 


متعلقہ خبریں