درہ آدم خیل میں گھر کے اندر دھماکا ، 2 افراد جاں بحق

درہ آدم خیل

درہ آدم خیل میں گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں ایک گھر کے اندر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں۔

جنوبی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ، 2 بچے جاں بحق

حکام کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں گھر مکمل طور پر تباہ ہو گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کا تعین کیا جا رہا ہے، ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکا بارودی مواد کا لگتا ہے۔ دوسری جانب ریسکیو کی امدادی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔


متعلقہ خبریں