زمبابوے کے شان ولیمز کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار

شان ولیمز

زمبابوے کے آل رائونڈر شان ولیمز کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قراردئیے گئے۔

پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شان ولیمز کو لیول ون کی خلاف ورزی پر تنبیہ کی گئی اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ۔

تیسرا ون ڈے: پاکستان نے زمبابوے کو ہرا کر سیریز جیت لی

آل رئوانڈر شان ولیمز نے امپائر کے فیصلے پر نامناسب رویہ اختیار کیا تھا۔ خیال رہے کہ دوسرے میچ میں صائم ایوب کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آٹ قرار دینے پر شان ولیمز نے نامناسب رویہ اختیار کیا تھا


ٹیگز :
متعلقہ خبریں