بلائنڈ ورلڈ کپ میں پاکستان نے ساوتھ افریقہ کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔
پاکستان نے 129 رنزکامطلوبہ ہدف 10 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر مکمل کرلیا، پاکستان کیجانب سے نعمت اللہ نے 31 بالز پر 59 رنز کی اننگز کھیلی ظفراقبال نے 31 رنزناٹ آؤٹ بنائے۔
تلک ورما ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 3 سنچریاں بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے
جبکہ نیپال کو سری لنکا نے شکست دی سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 195 رنز بنائے او اسکے چار کھلاڑی آوٹ ہوئے، نیپال نے نو وکٹوں کے نقصان پر 125نز بنائے سری لنکا نے ستر رنز سے میچ جیت لیا۔