قائد اعظم یونیورسٹی میں 22اور25نومبر کوتعلیمی سرگرمیاں اور امتحانات ملتوی


قائد اعظم یونیورسٹی میں 22اور25نومبر کوتعلیمی سرگرمیاں اور امتحانات ملتوی  کردئیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی کی22اور25نومبر کوٹرانسپورٹ بھی معطل رہے گی،فیصلے راولپنڈی اور اسلام آباد کی موجودہ صورتحال اور سڑکوں کی بندش کے تناظر میں کئے گئے ہیں۔

اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی تعینات

سڑکوں کے دوبارہ کھلنے کے بعد دیگر تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ کوئی بھی امتحان دوبارہ شروع ہو جائے گا۔

امتحانات دوبارہ شروع کرنے کے لیے کم از کم تین دن کا وقت دیا جائے گا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں