پینلز کے بعد سولر بیٹری کی قیمت میں بڑی کمی

سولر بیٹری

سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کے بعد سولر بیٹریاں بھی سستی ہو گئیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق سولر بیٹری کی قیمت میں 20 فیصد کمی ہو گئی ہے، ڈیلرز کے مطابق ستر ہزار والی ٹیوبلر بیٹری 55 ہزار میں فروخت ہو رہی ہے۔

مہنگائی کی شرح میں اضافہ،24 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

ساڑھے 4 لاکھ روپے والی لیتھیم سولر بیٹری کی قیمت 3 لاکھ 80 ہزار روپے کی سطح پر آ گئی ہے، بڑے امپورٹرز کی جانب سے 33 روپے واٹ تک بڑھائی گئی قیمتیں کم ہونے لگی ہیں۔


متعلقہ خبریں