پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بارش کی پیشگوئی


پاکستان اور آسٹریلیا 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جمعرات کو برسبین میں آمنے سامنے ہونگے لیکن یہ میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

چمپئنز ٹرافی،بھارت کے پاکستان آنے سے انکار پر ڈیڈلاک برقرار

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جمعرات کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شیڈول ہے،برسبین کے محکمہ موسمیات نے  دوپہر ایک بجے سے بارش کی پیش گوئی کی ہے اور کہا گیا ہے کہ دن بھربارش ہوسکتی ہے اور ساتھ ہی ہلکی ہوا چلنے کا امکان ہے۔

پی سی بی کے آئی سی سی کو لکھے گئے خط کے مندرجات سامنے آگئے

دونوں ٹیمیں اس وقت برسبین میں موجود ہیں ، پاکستانی کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان نے آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں دو ایک سے شکست دی تھی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں