اسلام آباد،انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں 2 طلبہ تنظیموں میں جھگڑا


وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں 2 طلبہ تنظیموں میں جھگڑے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2طلبہ زخمی ہوگئے ۔

طلبہ الائنس کا کہنا ہے واقعہ میں ملوث طلبہ کیخلاف یونیورسٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے تک دھرنا جاری رہے گا،دھرنے اور یونیورسٹی کی بندش کی وجہ سے ہزاروں طلبہ کے امتحانات ملتوی ہوئے ہیں۔

روجھان میں پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب ڈاکو شاہد لونڈ ہلاک

یونیورسٹی انتظامیہ اور سیکیورٹی مخصوص طلبہ تنظیم کو سپورٹ کر رہی ہے،معاملے پر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی انتظامیہ کا مؤقف لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔


متعلقہ خبریں