اکتوبر کیلئے بہترین کرکٹر کی نامزدگیوں کا اعلان


آئی سی سی نے اکتوبر کیلئے بہترین کرکٹر کی نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے اکتوبر کیلئے پاکستانی اسپنر نعمان علی پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزد کئے گئے ہیں،انہوں  نے انگلینڈ کیخلاف آخری دو ٹیسٹ میچز میں 20وکٹیں لی تھیں۔

فرخ ایچ سبزواری نئے سی ای او پاکستان اسٹاک ایکسچینج تعینات

اس کے علاوہ جنوبی افریقا کے کاگیسو راباڈا اور نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر بھی پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزد کئے گئے ہیں۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں